Hadith of the Day "The best among you are those who learn the Quran and teach it." — Sahih al-Bukhari
Back to Quran Portal
1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ
EN Say, "O disbelievers,
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! UR
2
لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
EN I do not worship what you worship.
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا UR
3
وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
EN Nor are you worshippers of what I worship.
اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے UR
4
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ
EN Nor will I be a worshipper of what you worship.
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں UR
5
وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
EN Nor will you be worshippers of what I worship.
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں UR
6
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
EN For you is your religion, and for me is my religion."
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر UR